سعودی عرب نے حج کوٹہ میں اضافے کی یقین دہانی کرادی: سردار یوسف

سعودی عرب نے حج کوٹہ میں اضافے کی یقین دہانی کرادی: سردار یوسف
سعودی عرب نے حج کوٹہ میں اضافے کی یقین دہانی کرادی: سردار یوسف

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کو حج کوٹے میں اضافے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے سعودی ہم منصب نے ملاقات کی۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ سردار یوسف نے پاکستانی عازمین حج کےلئے کوٹے میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ شیخ صالح بن عبدالعزیز نے پاکستان کے لئے حج کوٹے میں اضافغ کی یقین دہانی کرائی۔ 

مزید : اسلام آباد


loading...