خیبر پی کے میں ساڑھے 3لاکھ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف غلام احمد بلور نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کردی

خیبر پی کے میں ساڑھے 3لاکھ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف غلام احمد بلور نے ...
خیبر پی کے میں ساڑھے 3لاکھ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف غلام احمد بلور نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پی کے میں ساڑھے3لاکھ شناختی کارڈز بلاک کرنے کے معاملے پر سابق وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ بلاک کیے گئے کارڈز 3روز میں بحال کیے جائیں۔

 راحیل شریف کو فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے این او سی جاری نہیں کیا ،سعودی عرب کی خواہش پر حکومت نے رضامندی ظاہر کی ، خواہش ہے پاک افغان تعلقات بہتر ہوں:خواجہ محمد آصف

مزید :

پشاور -