مردم شماری ٹیم پر ایک اور بم حملہ،ایک اہلکار زخمی

مردم شماری ٹیم پر ایک اور بم حملہ،ایک اہلکار زخمی
مردم شماری ٹیم پر ایک اور بم حملہ،ایک اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(این این آئی)تربت میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر بم حملہ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے مند میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی پر معمور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

کوئٹہ -