سی پیک کوعالمی روایات کے مطابق شفاف انداز میں تعمیر کیا جارہا ہے: چین

سی پیک کوعالمی روایات کے مطابق شفاف انداز میں تعمیر کیا جارہا ہے: چین
سی پیک کوعالمی روایات کے مطابق شفاف انداز میں تعمیر کیا جارہا ہے: چین

  


بیجنگ (ویب ڈیسک)ترجمان چینی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے علاقائی امن و استحکام اور ترقی کو فروغ ملے گا۔ سی پیک کوعالمی روایات کے مطابق شفاف انداز میں تعمیر کیا جارہا ہے۔ دلائی لامہ کے متنازعہ علاقے کے دورے پر تشویش ہے۔ دلائی لامہ کے دورے پر تشویش سے بھارتی سفیر اور بھارتی دفتر خارجہ کو آگاہ کردیا ہے۔ چین علاقائی خودمختاری اور جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کرے گا۔ چین، بھارت کے درمیان مشرقی سرحدی علاقے پر چین کا موقف ہمیشہ واضح رہا ہے۔

 اگلے ماہ چین کے صدر کی دعوت پر بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کروں گا:وزیراعظم نواز شریف

مزید : بین الاقوامی


loading...