کراچی: 17 فٹ لمبی نایاب شارک کے ٹکڑے کرنے والے ماہی گیر گرفتار، مچھلی 20 ہزار میں نیلام

کراچی: 17 فٹ لمبی نایاب شارک کے ٹکڑے کرنے والے ماہی گیر گرفتار، مچھلی 20 ہزار ...
کراچی: 17 فٹ لمبی نایاب شارک کے ٹکڑے کرنے والے ماہی گیر گرفتار، مچھلی 20 ہزار میں نیلام

  


کراچی (ویب ڈیسک)ماہی گیروں نے 17 فٹ لمبی نایاب نسل کی شارک مچھلی کے ٹکڑے کر دیئے۔ شارک مچھلی دیکھنے کےلئے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی اور تصاویر بنواتی رہی۔16فٹ لمبی شارک مچھلی کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے نیلام کرنے والے ماہی گیروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ماہی گیروں نے مچھلی20ہزار میں نیلام کر دی۔

مزید : کراچی


loading...