عام آدمی تحریک پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن منظور ‘الیکشن کمشن میں درج پارٹیوں کی تعداد 334 ہو گئی

عام آدمی تحریک پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن منظور ‘الیکشن کمشن میں درج پارٹیوں ...
عام آدمی تحریک پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن منظور ‘الیکشن کمشن میں درج پارٹیوں کی تعداد 334 ہو گئی

  


اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کوعام آدمی تحریک پاکستان پارٹی رجسٹرڈکر لی، رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 333 سے بڑھ کر 334 ہو گئی۔ عام آدمی تحریک پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاملک فرحان اللہ بھٹہ عادم آدمی تحریک کے چیئرمین ہیں۔ واضح رہے کہ رجسٹرڈ جماعتوں میں سے الیکشن میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کی تعداد صرف 16 ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...