کراچی کی عائشہ پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر بن گئیں

کراچی کی عائشہ پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر بن گئیں
کراچی کی عائشہ پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر بن گئیں

  


کراچی(صباح نیوز) کراچی میں خواتین بھی اس شعبے میں کا کام کریں گی۔18سالہ عائشہ صدیقہ کو پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔انہوں نے دو ماہ قبل نجی کورئیر سروس میں نوکری کے لیے درخواست دی تھی اور کئی انٹرویوز کے بعد انہیں رکھ لیا گیا۔ عائشہ کورئیر پہنچانے کا کام باخوبی انجام دے رہی ہے۔عائشہ کورئیر سروس میں نوکری کرنے کے ساتھ ساتھ انٹر میڈیٹ میں پڑھ بھی رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کوئی کام مشکل نہیں ہوتا بس قدم بڑھانے کی دیر ہوتی ہے۔

مزید : قومی


loading...