افغان قیدیوں نے احتجاجاً ہونٹ سی لیے

افغان قیدیوں نے احتجاجاً ہونٹ سی لیے
افغان قیدیوں نے احتجاجاً ہونٹ سی لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ویب ڈیسک) کابل کی پلِ چرخی جیل میں تقریباً 20 قیدیوں نے حکومت کی پالیسیوں کیخلاف بطور احتجاج اپنے ہونٹ سی لیے ہیں انکا مطالبہ ہے کہ انہیں بھی ایسے قیدیوں کی فہرست میں شامل کیا جائے جنکی سزاﺅں میں مذہبی تہواروں کے موقع پر سزا میں کمی کر دی جاتی ہے۔