2014ءمیں نواز شریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے : خورشید شاہ

2014ءمیں نواز شریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے : خورشید شاہ
2014ءمیں نواز شریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے : خورشید شاہ

  


کھاریاں (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 2014ءمیں پاکستان پیپلز پارٹی نے جموریت کا ساتھ دیا ۔”2014ءمیں نوازشریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے “۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق کھاریاں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وفاق سندھ میں خطرناک کھیل کھیل رہا ہے ۔وفاق صوبوں میں مداخلت بند کرے ۔سندھ میں امن فوج اور صوبائی حکومت کی وجہ سے آیا ۔

انکا مزید کہناتھا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو مسائل حل کرنے کا اختیار ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...