کلر سیداں ہسپتال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،روات میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا افتتاح کروں گا:چوہدری نثار

کلر سیداں ہسپتال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،روات میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ...
کلر سیداں ہسپتال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،روات میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا افتتاح کروں گا:چوہدری نثار

  


راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرداخلہ چوہدری نثارکا کہنا ہے کہ کلر سیداں ہسپتال کی کارکردگی سے میں مطمئن نہیں ہوں،200 کنال زمین پر قبرستان بمہ بس ، ہسپتال بنایا جائے گا۔

میر ی توجہ ان دنوں پانامہ کی پچ پر ہے،پانامہ کیس کافیصلہ پاکستان کی تاریخ بدل کر رکھ دے گا:عمران خان

تفصیلات کے مطابق کلرسیداں میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی چکلالہ میں 800کنال زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرواکرآیا ہوں،روات میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا بھی جلد افتتاح کروں گا،میں جس کام کا ارادہ کرلوں کرکے دکھاتا ہوں۔

مزید : قومی


loading...