ترقی کا خواب صحت مند قوم کے بغیر ناممکن،اللہ کے فضل سے صحت پروگرام 16اضلاع میں پھیل چکاہے:نواز شریف

ترقی کا خواب صحت مند قوم کے بغیر ناممکن،اللہ کے فضل سے صحت پروگرام 16اضلاع میں ...
ترقی کا خواب صحت مند قوم کے بغیر ناممکن،اللہ کے فضل سے صحت پروگرام 16اضلاع میں پھیل چکاہے:نواز شریف

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نوا زشریف نے کہا ہے کہ ترقی کا خواب صحت مندقوم کے بغیر ناممکن ہے ،اللہ تعالیٰ فضل و کرم سے صحت پروگرا م اس وقت 16اضلاع میں پھیل چکا ہے ۔

کلر سیداں ہسپتال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،روات میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا افتتاح کروں گا:چوہدری نثار

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا عالمی یوم صحت کے موقع  پر عوام کو  پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ خوشی ہے اب تک 16 لاکھ لوگ اس پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں ،صحت مند قوم کے بغیر ترقی کا خواب دیکھنا ناممکن ہے جبکہ ازخود فیصلوں کی بجائے ذہنی امراض سے آگاہی ضرور ی ہونے کیساتھ ساتھ صحت کے شعبے کی ترقی ہماری خصوصی ترجیح ہے ۔

مزید : قومی


loading...