مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر 3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر 3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے
مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر 3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے

  


سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں 3بھارتی فوجی برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے تین فوجیوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔

شام پر حملے کے خطرناک نتائج امریکہ کو بھگتنا پڑیں گے: پیوٹن

بھارتی فوج کے ایک ترجمان کرنل راجیش کالی نے کہا کہ لداخ کے بٹالک سیکٹر میں ایک فوجی چوکی پر برفانی تودہ گرنے کے فوری بعد امدادی کارروائی کر کے2 فوجیوں کو بچا لیا گیا ہے۔جب کہ 3 دیگر فوجیوں کی لاشوں کو لائن آف کنٹرول کے قریب سے برآمد کر لیا ہے۔

امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد اور تاریخ کی معروف ترین شخصیت’’حاتم طائی ‘‘ کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ تین روز سے جاری بارشوں اور برفباری کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے سیلاب کا خدشہ ہے .مقبوضہ کشمیر میں مٹی اور برفانی تودے گرنے کے واقعات اکثر پیش آتے رہے ہیں جو بھارتی فوج کے لیے بھاری جانی نقصان کا باعث بنتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...