سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کو موقع پر ہی ’سزا‘سنا دی

سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کو موقع پر ہی ...
سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کو موقع پر ہی ’سزا‘سنا دی

  


حیدرآباد (آیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کو موقع پر ہی ’سزا‘سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نوجوان لڑکے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے آرہے تھے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے انہیں روک کر موقع پر ہی کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کروا دی ۔ون ویلنگ کرنے والوں میں سے اکثر لڑکے موٹر سائیکل چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔راستے سے گزرنے والے افراد نے ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔

مزید : حیدرآباد


loading...