نرسوں کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا بچہ، تدفین سے چند لمحے قبل زندہ ہوگیا

نرسوں کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا بچہ، تدفین سے چند لمحے قبل زندہ ہوگیا
نرسوں کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا بچہ، تدفین سے چند لمحے قبل زندہ ہوگیا

  


بوندی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے کونرسوں نے مردہ قرار دے دیا لیکن تدفین سے چند لمحے پہلے بچے کے دل کی دھڑکنیں چلنا شروع ہوگئیں۔

وہ بھکاری جس نے اپنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کیلئے دو سال پیسے جمع کیے اور اسے نیا سوٹ خرید کر دیا

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے شہر بوندی کے پنڈت برج سندر ہسپتال میں درگیش راٹھور نامی خاتون نے 24ہفتوں بعدمحض 12اونس وزنی بچے کو جنم دیا ۔ قبل از وقت پیدا ہونے والا بچے کی دل کی دھڑکنیں چل نہیں رہیں تھیں نہ ہی وہ رو رہا تھا اس بنیاد پر نرسوں نے بچے کو مردہ قرار دے دیا ۔مگر تدفین سے محض چند لمحے قبل بچے کے والدین نے اس کے دل کی دھڑکنیں محسوس کیں جس کے بعد سارے خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ والدین نے بچے کی زندگی کو ایک معجزے سے تعبیر کیا ہے۔

’ان تمام صارفین کے نام اور نمبر فوری ہمیں دے دو‘ فحش فلموں کی دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ کو حکم دے دیا گیا، کروڑوں مَردوں کے پیروں تلے زمین نکل گئی

ہسپتال انتظامیہ نے نرسوں کے خلاف انکوائری شروع کردی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...