اس نوجوان لڑکی نے کچھ دن پہلے اپنا کنوارہ پن فروخت کے لئے پیش کیا تھا, کس نے بولی لگائی اور کتنی؟ جان کر آپ کا چہرہ سرخ ہوجائے گا

اس نوجوان لڑکی نے کچھ دن پہلے اپنا کنوارہ پن فروخت کے لئے پیش کیا تھا, کس نے ...
اس نوجوان لڑکی نے کچھ دن پہلے اپنا کنوارہ پن فروخت کے لئے پیش کیا تھا, کس نے بولی لگائی اور کتنی؟ جان کر آپ کا چہرہ سرخ ہوجائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بکارسٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )رومانیہ کی شہری 18سالہ لڑکی الیگزنیڈرا کیفرن نے اپنی خواہشات کوپوراکرنے کیلئے  انتہائی شرمنا ک قدم اٹھاتے ہوئے اپنا کنوارہ پن1ملین یوروز کے عوض فروخت کرنے کیلئے پیش کر دیا تھا تاہم اب اس نے اعلان کیاہے کہ اس نے اپنا کنوارہ پن 28کروڑ روپے میں فروخت کر دیاہے ۔
بھارتی اخبار ’انڈیا ٹو ڈے ‘ کی رپورٹ کے مطابق الیگزینڈرا کیفرن نامی لڑکی نے اپنا کنوارہ پن’سنڈریلا ایسکورٹس‘ نامی ویب سائٹ پر فروخت کیا ، اس کی سب سے زیادہ بولی ایک ہانگ کانگ کے شہری نے 2.5ملین یوروز(پاکستانی تقریبا 28کروڑ روپے) لگائی ہے ۔الیگزینڈرا نامی اس لڑکی کی جانب سے جب یہ اعلان کیا گیا تو اس کے اہل خانہ نے اس وارننگ دی کہ وہ اپنے اس گناہ کی تلافی کرے ورنہ وہ اس سے اظہار لا تعلقی کر دیں گے ،جبکہ دوسری جانب اس پر سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ تنقید کی گئی تھی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -