ہائی کورٹ سے آنے والی کسی فون کال پر رجسٹرار کی تصدیق کے بغیر عمل نہ کیا جائے ،چیف جسٹس کی تمام محکموں کو ہدایت

ہائی کورٹ سے آنے والی کسی فون کال پر رجسٹرار کی تصدیق کے بغیر عمل نہ کیا جائے ...
ہائی کورٹ سے آنے والی کسی فون کال پر رجسٹرار کی تصدیق کے بغیر عمل نہ کیا جائے ،چیف جسٹس کی تمام محکموں کو ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ بھر کے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ ہائی کورٹ سے آنے والے کسی بھی ٹیلی فون پر رجسٹرار کی تصدیق کے بغیر عمل درآمد نہ کیا جائے ۔

امریکی بحریہ کا شام میں 59 ٹام ہاک کروز میزائلوں سے حملہ ،ایک میزائل کتنی مالیت کا تھا ؟ قیمت جان کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کو مختلف ذارئع سے ملنے والی شکایات کہ کچھ غیر متعلقہ عناصر عدالت عالیہ کے ججز اور ان کی فیملی ممبرز کے نام پر مختلف دفاتر اور محکموں میں کالز کرکے ناجائز فائدہ حاصل کر رہے ہیں جس پر نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس نے خصوصی ہدایت جاری کی اور رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سید خورشید انور رضوی نے چیف جسٹس کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں تمام متعلقہ محکموں اور حکام کو ایک مراسلہ کے ذریعے خبر دار کیاہے کہ کسی بھی قسم کے غیر مصدقہ احکامات پر عمل درآمد سے پہلے رجسٹرار آفس لاہور ہائی کورٹ لاہور سے تصدیق کی جائے۔ 

مزید :

لاہور -