پی ایس ایل سیزن تھری کے 34میچز میں سے 8پاکستان میں کرانے کی کوشش کریں گے:نجم سیٹھی

پی ایس ایل سیزن تھری کے 34میچز میں سے 8پاکستان میں کرانے کی کوشش کریں گے:نجم ...
پی ایس ایل سیزن تھری کے 34میچز میں سے 8پاکستان میں کرانے کی کوشش کریں گے:نجم سیٹھی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل سیزن تھری میں 34میچز ہوں گے جن میں سے 8پاکستان میں کرانے کی کوشش کریں گے۔

شہری کی زرعی اراضی پر بلا اجازت کھمبے کیوں لگائے ،ہائی کورٹ نے لیسکو چیف سے جواب طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ آئندہ پی ایس ایل سیزن تھری میں 6ٹیمیں حصہ لیں گی، سیز میں 34میچ کھیلے جائیں گے جبکہ ہماری کوشش ہوگی کہ ان میں سے 8میچ پاکستان میں کھیلے جائیں۔

مزید : کھیل


loading...