وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر ظفر معین ناصرکی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر ظفر معین ناصرکی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں ...
وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر ظفر معین ناصرکی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  


لاہور(نامہ نگار خصوصی)وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر ظفر معین ناصرکی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے۔ایڈووکیٹ شہباز بخاری کی جانب سے یہ درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین کو میرٹ سے ہٹ کا تعینات کیا گیا ہے۔

پاکستانیوں کی طرح افغان شہری بھی عزیز ہیں،دہشتگردی کے شکار ہر افغان شہری کا دکھ محسوس کرتاہوں:آرمی چیف

ڈاکٹر ظفر معین کے اعلیٰ تحقیقی مقالہ جات کی مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہے ،وائس چانسلر ایچ ای سی کی تسلیم شدہ یونیورسٹی کا 12سالہ تدریسی تجربہ بھی نہیں رکھتے ،ہائر ایجوکیشن کمشن نے جانچ پڑتال کئے بغیر وائس چانسلر تعینات کیا ،درخوات گزارنے عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ عدالت وائس چانسلر کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے۔

مزید : لاہور


loading...