اے ٹی سی نے سانحہ ماڈل ٹاو ن کیس میں دوپولیس کانسٹیبلزکی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں،رہائی کاحکم

اے ٹی سی نے سانحہ ماڈل ٹاو ن کیس میں دوپولیس کانسٹیبلزکی ضمانت کی درخواستیں ...
اے ٹی سی نے سانحہ ماڈل ٹاو ن کیس میں دوپولیس کانسٹیبلزکی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں،رہائی کاحکم

  


لاہور(نامہ نگار )انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمداعظم نے سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن کیس میں ملوث دوکانسٹیبل نثار اور نوید کی ضمانت کی درخواستیںمنظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی وہ خطرناک ترین بیماری جو انسانی جسم میں کینسر کا باعث بن سکتی ہے لیکن لوگوں کو اس کے بارے میں معلوم نہیں، آپ کیسے بچ سکتے ہیں جانئے

انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاو ن کیس میں نامزد دو کانسٹیبل نثار اور نوید کی ضمانت کی درخواستوںپرسماعت کی ،دونوں کانسٹیبلوں پرالزام ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن کے وقت ان کی فائرنگ سے 2مظاہرین جاں بحق ہوگئے تھے ۔ عدالت میں ڈپٹی پراسکیوٹرجنرل وقاربھٹی نے مخالفت میں دلائل دئیے،عدالت نے وکلاءوفریقین کے دلائل سننے کے بعد دونوں کانسٹبلوں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں رہاکرنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔،کانسٹیبلوں کاتعلق ایلیٹ فورس سے تھااوران کے خلاف 2014ءمیں مقدمہ درج کیا گیا۔

مزید : لاہور


loading...