انڈ س ہائی وے پر پشاور سے کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ، عورتوں اور بچوں سمیت 14افراد زخمی

انڈ س ہائی وے پر پشاور سے کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ، ...
 انڈ س ہائی وے پر پشاور سے کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ، عورتوں اور بچوں سمیت 14افراد زخمی

  


کشمور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمور میں انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے 14افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،مسافر کوچ پشاور سے کراچی جارہی تھی۔

نجی ٹی وی  کے مطابق کشمور میں انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں 14افراد زخمی ہوگئے،جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ بعض مسافروں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ،مسافر کوچ پشاور سے کراچی جارہی تھی۔

مزید : کراچی


loading...