پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف ہے، شامی عوام کے مسائل کا فوری حل تلاش کیا جائے :دفتر خارجہ

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف ہے، شامی عوام کے مسائل کا فوری حل تلاش کیا ...
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف ہے، شامی عوام کے مسائل کا فوری حل تلاش کیا جائے :دفتر خارجہ

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شام کی صورت حال پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف ہے، شامی عوام کے مسائل کا حل پر امن حل تلاش کیا جائے۔

بچوں نے خورشید شاہ کو کوچوان بنا دیا

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ شام کے عوام نے بے پناہ مصائب کا سامنا کیا ہے، شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال قابل مذمت ہے، پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے سخت خلاف ہے۔ شام کے عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لئے فوری کوششیں کی جائیں، تمام فریقین مسئلے کا پرامن حل تلاش کریں اور شامی عوام کے مصائب کو حل کریں۔

مزید : قومی


loading...