الیکشن کمیشن کے دفتر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

07 اپریل 2018 (11:40)

خاران(ویب ڈیسک)خاران میں نامعلوم افراد نے الیکشن کمیشن کے ضلعی دفتر پر ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اطلاعات کے مطابق ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دستی بم حملے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔بتایا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے گزشتہ روز دوپہر کے وقت مین روڈ پر واقع الیکشن کمیشن کے دفتر پر بم پھینکا۔

مزیدخبریں