چین میں مکمل طور پر کھلے پن کا نیا ڈھانچہ قائم کیا جائے گا، چینی صدر

چین میں مکمل طور پر کھلے پن کا نیا ڈھانچہ قائم کیا جائے گا، چینی صدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (آئی این پی /شنہوا) چینی صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ شعبہ خدمات کا دروازہ مزید کھول کر چین میں مکمل طور پر کھلے پن کا نیا ڈھانچہ قائم کیا جائے گا۔چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بوآو برائے ایشیا فورم اور چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو سمیت مختلف مواقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کے رجحان اور عالمی اقتصادی و تجارتی اصول کے لحاظ سے دیکھا جائے تو شعبہ خدمات آئندہ اعلی معیاری ترقی کا ایک اہم حصہ ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ بیجنگ نے 2015 میں خدمات کے دروازے کھولنے کیلئے آزمائشی طور پر کوشش کا آغاز کیا۔

مزید :

علاقائی -