پولیس اہلکاروں میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم

پولیس اہلکاروں میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ جنوبی چھاؤنی انسپکٹر وسیم اختر اور سب انسپکٹر محمد نواز کو تعریفی سند(CC-II)اور نقد انعام سے نوازا۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرض کی ادائیگی کے دوران مجرموں کی بیخ کنی کے لئے جان کی پرواہ بھی نہ کرنے والے افسران اور اہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

مزید :

علاقائی -