تھانہ رائیونڈ سٹی کے 6 پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم

تھانہ رائیونڈ سٹی کے 6 پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج ارشد جاوید نے قتل کیس میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر تھانہ راؤونڈ سٹی کے 6 پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم جاری کردیاہے ۔ ان میں اے ایس آئی سلیمان اکبر اے ، ہیڈکانسٹیبل فخر علی اور عطا مصطفی شامل ہیں۔یادرہے کہ پولیس اہلکار ایک قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد منظور کے کیس میں بطور گواہ پیش نہیں ہورہے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...