اے سی شالیمار کا منہالہ ہائی سکول اور بی ایچ یو یونٹ کا دورہ

اے سی شالیمار کا منہالہ ہائی سکول اور بی ایچ یو یونٹ کا دورہ

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی شالیمار عبدالرازاق ڈوگرنے منہالہ ہائی سکول کا دورہ کیا۔اے سی شالیمار نے سکول میں اساتذہ اور بچوں کی حاضری چیک کیا۔اے سی شالیمار نے منہالہ بی ایچ یو کا بھی دورہ کیا۔

اے سی شالیمار نے بی ایچ یو سٹاف کی حاضری کوچیک کیا۔انہوں نے ادویات کے سٹاک کو بھی چیک کیااور بنیادی مراکز صحت میں سہولیا ت کو چیک کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...