سردار فتح محمد بزدار نے ہمیشہ غریبوں کے حقوق کا تحفظ کیا،وسیم رامے

سردار فتح محمد بزدار نے ہمیشہ غریبوں کے حقوق کا تحفظ کیا،وسیم رامے

لاہور (جنرل رپورٹر)وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن پنجاب چوہدری وسیم اختر رامے نے کہا ہے کہ سردار فتح محمد بزدار ایک زندہ دل اور غریب پرور انسان تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی اپنے علاقے کے مسائل اور غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑنے میں گزار دی ۔ انکی عہد ساز شخصیت کو ہمیشہ یاد رکھ کر دعاؤں کے پھولوں سے نوازا جاتا رہے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں

۔بلا شبہ یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے لیکن اللہ کی حکمتوں کے آگے ہم سب کو سر جھکانا ہے ۔

رامے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...