تعلیم یافتہ معاشرہ ہی ترقی کی منال طے کرتا ہے،رانا احمد سعید

تعلیم یافتہ معاشرہ ہی ترقی کی منال طے کرتا ہے،رانا احمد سعید

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)آج کے بچوں کے ہاتھوں میں روشن مستقبل چھیا ہے، تعلیم یافتہ معاشرہ ہی ترقی کر تا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین یونین کونسل 266رانا احمد سعیدنے مقامی سکول کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ان کامزید کہنا تھا کہ استاد خوش قسمت ہیں کہ جن کو اللہ نے بچوں کو تعلیم جیسی نعمت دینے کیلئے منتخب کیا ہے بچوں کو دل لگا کر پڑھنا چاہیے اور اساتذہ کو بھی چاہیے کہ وہ بچوں کو اپنے بچوں کی طرح تعلیم دیں۔احمد سعید نے کامیاب طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کئے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...