ووٹ مستقل یاعارضی پتہ پر درج کرانے کیلئے31 مئی حتمی تاریخ مقرر

ووٹ مستقل یاعارضی پتہ پر درج کرانے کیلئے31 مئی حتمی تاریخ مقرر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ عوام31مئی تک اپنے ووٹ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ پر موجود مستقل یا عارضی پتے کے مطابق درج کرالیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر ووٹوں کے اندراج یا منتقلی کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے ۔ووٹ کے اندراج سے متعلق معلومات اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر الیکشن کمیشن کی ایس ایم ایس سروس 8300 پر بھیج کر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

ووٹ اندراج

مزید : صفحہ اول


loading...