کراچی، چائنیز قونصلیٹ حملے کے مقدمے کی جیل منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کراچی، چائنیز قونصلیٹ حملے کے مقدمے کی جیل منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت چائنیز قونصلیٹ حملہ سہولت کاری سے متعلق کیس ،محکمہ داخلہ سندھ نے چائنیز کونصلیٹ حملے کے مقدمے کی جیل منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کو نوٹیفیکشن موصول ہوگیا نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ مقدمے کی حساس نوعیت کا ہے اس لیئے منتقل کیا جارہا ہے، خطرناک دہشتگردوں احمد حسنین، علی احمد عرف ہاشمی اور محمد اسلم شامل ہیں،جیل سے کلفٹن عدالت پہنچانا خطرناک ہے،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منتظم جج کو مقدمات کی منتقلی سے متعلق خط لکھ دیا
نوٹیفیکیشن جاری

مزید :

صفحہ آخر -