میزاب گروپ نے ایک لاکھ سے زائد عمرہ کروانے کا اعزاز حاصل کر لیا

میزاب گروپ نے ایک لاکھ سے زائد عمرہ کروانے کا اعزاز حاصل کر لیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج و عمرہ کی معروف کمپنی میزاب گروپ پھر سرفہرست ،نئے عمرہ سیزن میں ایک لاکھ سے زائد عمرہ کروانے کا اعزاز حاصل کر لیا ،ڈائریکٹرز میزاب گروپ امتیاز الرحمن چودھری اور شاہد محمود انور کا اظہار تشکر، سارا کریڈٹ میزاب گروپ کی ٹیم کو دے دیا،روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو میں میزاب گروپ کے ڈائریکٹرز شاہد محمود انور اور امتیاز الرحمن چودھری نے بتایا کہ یہ سب کچھ اللہ کی توفیق سے ممکن ہوا ہے ،ضیوف الرحمن کی خدمت اللہ کی طرف سے ہمارے اوپر خاص عنایت ہے عمرہ زائرین کی خدمت کو عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں ،میزاب گروپ کا کسی سے مقابلہ نہیں ہے ہم عمرہ زائرین اور حاجی سے کی گئی کمٹمنٹ کو پورا کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں،ڈائریکٹر زمیزاب گروپ نے بتایا کہ ہم نے اہل پاکستان کے لیے رمضان المبارک کے خصوصی پیکج متعارف کرائے ہیں ،میزاب گروپ کے بزنس پارٹنراور بزنس پوائنٹ استفادہ کر سکتے ہیں ،ایک لاکھ کا فگر کراس کرنے پر ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اسی کی توفیق سے ممکن ہوا ہے ،پاکستان بھر کے تمام شہروں سمیت جدہ،مکہ،مدینہ میں دن رات کام کرنے والی ٹیم حقیقی مبارک باد کی مستحق ہے،بزنس پارٹنرکو مبارک دیتے ہیں جن کی کوششوں سے ہم آگے بڑھ رہے ہیں،ہم انشاء اللہ اس سال نیا ریکارڈ بنائیں گے۔

میزاب گروپ

مزید : صفحہ آخر


loading...