پرائیویٹ حج آرگنائزر کیلئے کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پرائیویٹ حج آرگنائزر کیلئے کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)SECPاورFBRسے NOCکے حصول میں مشکلات ،وزارت مذہبی امور نے ہوپ کی تاریخ میں توسیع کی درخواست منظور کر لی،ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ وزارت مذہبی امور نے رجسٹرڈ حج آرگنائزر کو کاغذات کی وصولی کے لیے 6اپریل کی ڈیڈ لائن دے رکھی تھی وزارت نے کاغذات MISپر آن لائن فیڈ کرنے کے علاوہ متعلقہ حاجی کیمپوں میں اصل کاغذات جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے ۔

توسیع

مزید : صفحہ آخر


loading...