ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدات میں اضافہ اور سٹاک میں اتار چڑھاؤ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.9 فیصد بڑھ کر 2224 رنگٹ (544.16 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔

مزید : کامرس


loading...