جنوبی افریقہ میں پاکستانی شہری کو بھتہ نہ دینے پر قتل کر دیا گیا

جنوبی افریقہ میں پاکستانی شہری کو بھتہ نہ دینے پر قتل کر دیا گیا

سانگلہ ہل ( آئی این پی ) جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں جگا ٹیکس نہ دینے پر بھتہ خوروں نے پاکستان کے شہرسانگلہ ہل سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ شہری نعمان بابر کو قتل کر دیا ، میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کے سابق وائس چیئرمین علی عمران کے بھتیجے نعمان بابر جنوبی افریقہ میں سٹور چلاتے تھے ، مقتول کی میت بدھ کو وطن لائی جائے گی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...