سعودی عرب کی امریکہ کو ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں تیل فروخت کر نے کی دھمکی

سعودی عرب کی امریکہ کو ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں تیل فروخت کر نے کی ...

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اوپیک کے ارکان کے خلاف امریکی اعتماد مخالف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری دی تو وہ اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔بین الاقوامی میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی پالیسی کے بارے میں معلومات کے حامل ذرائع نے کہاکہ سعودی عرب نے یہ بات امریکہ کے توانائی کے اعلی حکام کو بھی بتائی ہے۔

دھمکی

مزید : صفحہ آخر


loading...