صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘میں اکٹھی

صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘میں اکٹھی

لاہور(فلم رپورٹر)صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘میں اکٹھی ہوگئیں۔ پلازہ تھیٹر میں جمعہ 5اپریل سے نیا شروع ہونے والا سٹیج ڈرامہ ’’مستی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ‘‘میں عرصہ دراز کے بعدصائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ اکٹھی پرفام کر رہی ہیں ،اس ڈرامہ کے رائٹر ڈائریکٹر لالہ شہزاد اور پروڈیوسر شیخ غلام رسول ،علی رضا شیرازی اور انجم عباس ہیں،کاسٹ میں صائمہ خان،ماریہ مسکراہٹ اور عابدہ بیگ کے علاوہ لیلیٰ صدیقی ،ستارہ بیگ،ماہی ملک ،گوگا جی ،شکیل چن،شاہد نوشاد،سہیل ملک،نعیم شوکی ،مجاہد رانا ،غلام عباس شامل ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...