گلوکار امانت کی کی آواز میں دھمال’’سیہون دی نگری‘‘مکمل

گلوکار امانت کی کی آواز میں دھمال’’سیہون دی نگری‘‘مکمل

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار امانت کی کی آواز میں دھمال’’سیہون دی نگری‘‘مکمل ہوگئی ہے یکم شعبان کو ریلیز ہو گی۔ گلوکار امانت راہی کی آواز میں نئی خوبصورت دھمال ’ ’میں وی جانا سیہون دی نگری ‘‘کی آڈیو اینڈ ویڈیو مکمل کر لی گئی جسے یکم شعبان کو سوشل میڈیا پر پر ریلیز کیا جائے گا،اس دھمال کی شاعری احسن رضا ہاشمی کی ہے دھمال کی ویڈیو آڈیٹنگ اینڈ کیمرامینی نز یر سلطانی نے کی ہے،امانت راہی کا کہنا ہے کہ خوبصورت شاعری کے ساتھ ساتھ دھمال کی ویڈیو بھی خوبصورت انداز میں بنائی گئی ہے آمید ہے کہ میری دھمال ’ میں وی جانا ’’سیہون دی نگری‘‘بے حد عوامی مقبولیت حاصل کرے گی۔

مزید : کلچر


loading...