سی پی ایل چمپئنز لیگ:یونی فوم شا ھینز نے فاطمہ گروپ کی ٹیم کو ہرا کرفائنل میں جگہ بنا لی

سی پی ایل چمپئنز لیگ:یونی فوم شا ھینز نے فاطمہ گروپ کی ٹیم کو ہرا کرفائنل میں ...

لا ہو ر(سپورٹس رپورٹر)یونی فوم شا ھینز نے سی پی ایل چمپئنز لیگ 2019 کے سیمی فا ئنل میں سنسنی خیز مقا بلے کے بعد فا طمہ گرو پ کی ٹیم کو3 رنز سے شکست دے کر فا ئنل میں رسا ئی حا صل کر لی۔یونی فوم شا ھینزاورفا طمہ گر وپ کے مابین ہو نے والے پہلے سیمی فا ئنل میں یو نی فوم شا ھینز نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ اورز میں 160 ر نز سکور کئے ، ہد ف کے تعقب میں فا طمہ گر وپ کی ٹیم مقر ر ہ اورز میں157 ر نزبنا سکی ۔یو نی فوم شا ھینز کی طر ف سے بہتر ین آ ل را ؤنڈکا رکر دگی دکھا نے پر مسٹرعبا س علی کومین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...