جماعت اسلامی شعبہ تعلیم کا اجلاس آج قباء آڈیٹوریم میں ہوگا

جماعت اسلامی شعبہ تعلیم کا اجلاس آج قباء آڈیٹوریم میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے شعبہ تعلیم کا اجلاس اتوار 7 اپریل کو صبح 8 بجے صوبائی دفتر میں منعقد ہوگا، شعبہ تعلیم سندھ کے ناظم پروفیسر ڈاکٹر اسحاق منصوری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں منصوبہ عمل پر عمل درآمد کا جائزہ سمیت دیگر امور پر غور و منصوبہ بندی کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...