گیسٹرو بے قابو ‘ بچوں پر حملہ ‘ سرکاری ہسپتالوں میں رش ‘ ہنگامی انتظامات شروع
ملتان( وقائع نگار) گیسٹروانٹرائٹس کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔جسکی لپیٹ میں بالخصوص بچے آرہے ہیں۔جبکہ اس مرض سے بڑے،بزرگ،خواتین سبھی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ صحت گیسٹروانٹرائٹس کے مرض کی روک تھام میں ناکام دکھائی دیتا ہے۔اور مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
لئے اقدامات دکھائی نہیں دیتے۔گذشتہ روز(ہفتہ) بھی گیسٹروانٹرائٹس کے 171 مریض مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لئے لائے گئے۔نشتر ہسپتال میں 87،چلڈرن کمپلیکس میں 41،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 29،سول ہسپتال میں 14 مریض لائے گئے ۔
گیسٹرو