خون پتلا کرنیوالی میڈیسن کامخصوص بیچ غیر قانونی قرار ‘ سٹال قبضہ میں لینے کی ہدایت
ملتان( وقائع نگار) د ل کے مریضوں کے لئے خون پتلا کرنے والی ایک گولی کے مخصوص بیچ کو غیر معیاری قرار دیدیا گیا ہے۔چیف ڈرگ کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
ہے کہ تمام اضلاع کے ڈرگ انسپکٹرز دوائی کے غیر معیاری بیچ کے سٹاک کو قبضہ میں لیں ۔