سراج الحق دوبارہ مرکزی امیر منتخب ‘ کل لاہور میں تقریب حلف برداری

سراج الحق دوبارہ مرکزی امیر منتخب ‘ کل لاہور میں تقریب حلف برداری

ملتان (سٹی رپورٹر)سنیٹر سراج الحق کے دوبار ہ مرکزی امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر انکی تقریب حلف بردار کل جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ لاہو ر میں منعقد ہوگی جس میں(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ملک بھر سے جماعت اسلامی کے عہدیداران سیاسی سماجی مذہبی رہنما شریک ہونگے ملتان سے بھی جماعت اسلامی کے عہدیداران کا قافلہ شرکت کے لئے ضلعی دفتر کلمہ چوک سے روانہ ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...