پی ایس ٹی ٹیچرز کا انکریمنٹ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

پی ایس ٹی ٹیچرز کا انکریمنٹ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ان سروس وریٹائرپی ایس ٹی ٹیچرز نے سالانہ انکریمنٹ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مردو خواتین ان سروس و(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ریٹائر مردو خواتین اساتذہ نے کہا کہ عدلیہ کے حکم پر سیکرٹری تعلیم سکولز نے بھی سالانہ انکریمنٹ دینے کے احکامات جار ی کر دئیے مگر تاحال ان احکامات پر عملدرآمد نہیں ہو سکا ہے ۔ مظاہرین کوثر پروین ‘ نسرین یونس‘ صغراں جبیں‘ خالدہ پروین ‘ شمشاد کوثر‘ فرحت اقبال ‘ طارق ‘ جاوید اور دیگر نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور دادرسی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...