حادثات دو بچوں سمیت3افراد جاں بحق بچی ،دوشیزہ ،بزرگ کی لاشیں برآمد

حادثات دو بچوں سمیت3افراد جاں بحق بچی ،دوشیزہ ،بزرگ کی لاشیں برآمد

لیاقت پور ‘ کوٹ ادو ‘ ڈیرہ غازیخان ‘ وہاڑی ‘ گڑھا موڑ ( نمائندگان پاکستان ) حادثات ‘ دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ‘ بچی ‘ دوشیزہ ‘ بزرگ کی لاشیں برآمد ۔ لیاقت پور سے نمائندہ خصوصی کے مطابق منی کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ،10افراد زخمی ،6کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیل کے مطابق چک مدی پور تحصیل پسرور ضلع سیالکورٹ کے محمود اختر کے بیٹے عاطف محمود کی بارات شادی کے بعد خان پور سے واپس جارہی تھی (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...