ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت20 اپریل تک ملتوی کردی گئی

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت20 اپریل تک ملتوی کردی گئی

کراچی (این این آئی)ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت20 اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔ہفتہ کوڈاکٹر عاصم کیخلاف 17ارب روپے کی کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی جہاں فاضل نیب جج کی رخصت کے باعث سماعت 20اپریل تک ملتوی کردی

ڈاکٹر عاصم

Back

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...