نشتر ہسپتال ‘ دو مریضوں میں ایڈز کی تصدیق ‘ علاج شروع

نشتر ہسپتال ‘ دو مریضوں میں ایڈز کی تصدیق ‘ علاج شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے۔45 سالہ شاہد کا تعلق ملتان اور 34 سالہ اکبر کا تعلق جلالپور پیروالہ سے ہے۔دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر کے علاج کیا جارہا ہے۔