سردار فتح خان بزدار کی لاہور میں قل خوانی ‘ شبیر علی قریشی کی شرکت ‘ وزیراعلیٰ سے اظہار تعزیت
کوٹ ادو( تحصیل رپورٹر)وفاقی وزیر مملکت ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی نے پاکستان سول آفیسرز لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے والد سردار فتح خان بزدارکی قل خوانی میں شرکت کے دوران تعزیت(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
کرتے ہوئے کہا کہ والد گرامی کی جدائی ایک بہت بڑا دکھ ہے وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان خان بزدار کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں، انہوں نے کہا کہ باپ کی شان بارے احادیث میں آیا ہے کہ والد کی ناراضگی میں اللہ کی ناراضگی باپ کی خوشی میں رب العالمین کی رضا ہوتی ہے۔