فحش ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ ‘ ملزم کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فحش ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ ‘ ملزم کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ملتان(خبر نگار خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے لڑکی کی فحش ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر نے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے کے مطابق ملزم وقاص عرف محمد کاشف کے خلاف شہری عامر نے ہمشیرہ (م)کی غیر اخلاقی(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ویڈیوز بناکر بلیک میلنگ کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا جس کو دہلی گیٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور موبائل سے لڑکی کی فحش ویڈیوز برآمد کر کی گئی ہیں مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ نیزملزم نے ابتک ہونیوالی تحقیقات میں اعتراف جرم کرلیاہے۔

فحش ویڈیو

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...