کاشتکاروں مویشی پالوں کی ترقی خوشحالی کیلئے گریڈ پلان تیار

کاشتکاروں مویشی پالوں کی ترقی خوشحالی کیلئے گریڈ پلان تیار

ملتان ( سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان کا فوکس ہے کہ زمیندار اگر خوشحال ہو گا تو ہمارا ملک خوشحال ہو گا ہر وہ چیزجو اس ملک کی ترقی کو آگے بڑھانے میں مدد گار ہو سکتی ہے اس میں زمیندار ، کسان اور مویشی پال کا بہت بڑا اہم کردار ہے ۔ یہ بات صوبائی وزیر برائے توانائی پنجاب ڈاکٹر محمد اختر ملک نے مخدوم رشید میں مویشی پال اور کسانوں کے بڑ ے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری فصلیں ، کپاس ، گندم ، مکئی اور چاول یا(بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...