حکومت پنجاب کیطرف سے گلگت بلتستان کیلئے20 کروڑ کا ’’تحفہ ‘‘ جذبہ خیر سگالی کا مظہر ‘ سمیع اﷲ گیلانی

حکومت پنجاب کیطرف سے گلگت بلتستان کیلئے20 کروڑ کا ’’تحفہ ‘‘ جذبہ خیر سگالی ...

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی سمیع اللہ گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے20 کروڑ روپے مالیت کا میڈیکل پیکیج پنجاب کے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

عوام کی جانب سے جذبۂ خیر سگالی کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میڈیکل پیکیج سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے گلگت بلتستان کے بھائیوں کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ طبی آلات و سہولیات کی فراہمی کی جانب ٹھوس پیش رفت کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...